شیخ نعیم قاسم:
ایکنا: حزباللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت اور امریکہ حزباللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتے۔
خبر کا کوڈ: 3519332 تاریخ اشاعت : 2025/10/18
ایکنا: حزب اللہ کے جوان عدالت کے علمبردار اور ولایت کے راستے پر امام خامنہای کی قیادت میں سید کے نسلوں کے وارث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519307 تاریخ اشاعت : 2025/10/13
ایکنا: حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ وہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے اس موقف کی مکمل حمایت کرتا ہے جو اس نے امریکی صدر کے پیش کردہ غزہ جنگ بندی منصوبے کے بارے میں اپنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519279 تاریخ اشاعت : 2025/10/07
ایکنا: حزب اللہ لبنان نے شہداء نصراللہ اور صفیالدین کی برسی کی تقریبات کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519176 تاریخ اشاعت : 2025/09/18
ایکنا: حزباللہ لبنان نے اپنے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ فوجی لباس میں اس بات پر زور دیتے ہیں کہ لبنانی اسلامی مزاحمت کسی بھی صورت میں اپنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔
خبر کا کوڈ: 3519061 تاریخ اشاعت : 2025/08/28
جنرل سیکریٹری حزبالله لبنان:
ایکنا: شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امام حسینؑ نے اپنے قیام اور جدوجہد کے ذریعے، اہل بیتؑ اور اپنے وفادار ساتھیوں کے ساتھ مل کر دینِ مبین اسلام کی بنیادوں کو مضبوط اور امام زمانہؑ کے ظہور کے لیے زمینہ فراہم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518995 تاریخ اشاعت : 2025/08/16
شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ رہنما کے مطابق لبنان تین حقیقی خطرات سے دوچار ہے: اسرائیل، داعش اور امریکی استبداد ۔
خبر کا کوڈ: 3518835 تاریخ اشاعت : 2025/07/20
شیخ نعیم قاسم:
ایکنا: امام حسینؑ نے عزت و صداقت کا راستہ ہمیں سکھایا اور آج حق و باطل کی جنگ میں ہر مرد اور ہر عورت ذمہ دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518751 تاریخ اشاعت : 2025/07/06
ایکنا: جنرل سیکریٹری حزبالله لبنان نے بانی انقلاب کی چھتیسویں برسی پر بیان میں کہا کہ ایران اسلامی افکار امام کی روشنی میں روز اول سے فلسطین اور مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518591 تاریخ اشاعت : 2025/06/03
لبنانی صدر؛
ایکنا: جوزف عون کا کہنا تھا کہ اسلحوں کو محدود کرانے کے حوالے سے حزب اللہ سے گفتگو ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518333 تاریخ اشاعت : 2025/04/16
ایکنا: شهید سیدهاشم صفیالدین کو لبنان کے امام بارگاہ «دیر قانون النهر» سے تشیع کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518051 تاریخ اشاعت : 2025/02/26
نعیم قاسم:
ایکنا: جنرل سیکریٹری حزبالله لبنان نے صہیونی رژیم کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہمارا صبر لبریز ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517767 تاریخ اشاعت : 2025/01/06
ایکنا: شیخ علی دعموش، نے رھبر معظم کے تعاون اور اہتمام پر انکا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517742 تاریخ اشاعت : 2025/01/01
ایکنا: محمدمهدی نصرالله، فرزند سیدحسن نصرالله، نے لبنان و غاصب رژیم کے درمیان جنگ بندی پر تباہ شدہ گھر سے پیغام جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517549 تاریخ اشاعت : 2024/11/30
ایکنا: لبنانی حکام کے مطابق گذشتہ روز کے آغاز سے حزب اللہ اور صہیونی رژیم میں جنگ بندی شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517539 تاریخ اشاعت : 2024/11/28
ملایشین سیاست داں ایکنا سے:
ایکنا: سیدابراهیم سیدنوح کا خیال ہے کہ 2006 کے بعد سے جنوبی لبنان میں پیچیدہ صورتحال میں حزب اللہ برتر طاقت یہاں شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517409 تاریخ اشاعت : 2024/11/06
ایکنا: تحریک انصارالله یمن نے حزب اللہ میں بطور جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر شیخ نعیم قاسم کو مبارک باد دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517376 تاریخ اشاعت : 2024/11/01
ایکنا: حزبالله لبنان نے شیخ نعیم قاسم کو جنرل سیکریٹری مقرر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517370 تاریخ اشاعت : 2024/10/30
ایکنا: ایران کے معروف قاری مجید عنانپور، نے حزب اللہ رہنما سیدهاشم صفیالدین، کی شہادت پر آیت ۲۳ سوره مبارکه احزاب کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517355 تاریخ اشاعت : 2024/10/28
ایکنا: سیدهاشم صفیالدین اہم ترین لیڈروں میں شمار ہوتا تھا اور انکو سید حسن نصراللہ کا جانشین اور «سایه نصرالله» کہا جاتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517343 تاریخ اشاعت : 2024/10/26